شوبز انڈسٹری میں جھوٹ دکھانے کے پیسے ملتے ہیں ، حرا مانی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نیشوبز انڈسٹری کو جھوٹا قرار دے دیا۔حال ہی میں اداکارہ نے ہدایت کار و اداکار جواد بشیر کی پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی اور اپنے کیریئر، نجی زندگی اور اہلِ خانہ کے بارے میں بات کی۔انہوں نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ […]