شہزاد خان نے سلمان خان کی حالیہ فلموں کی ناکامی کی وجہ بتادی
تجربہ کار بالی ووڈ اداکار شہزاد خان نے بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کی حالیہ فلموں کی ناکامی کی وجہ بتادی۔شہزاد خان نے سلمان خان کا دفاع کرتے ہوئے باکس آفس حالیہ فلموں کی ناکامی کے بعد ان کی مقبولیت پر اٹھنے والے سوالات کو فضول قرار دے دیا۔ شہزاد خان نے سلمان […]