پاکستان

صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے

سیالکوٹ: صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو گئے اور اپنے گھر پہنچ چکے ہیں۔ڈسٹرکٹ پولیس نے اپنے ٹویٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پیج پر عمران ریاض خان کی بازیابی اور گھر منتقلی بارے پوسٹ آویزاں کردی۔عمران ریاض خان کو 9 مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر ملک […]

Read More