پاکستان خاص خبریں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور تاجکستان کے صدرامام علی رحمان کی ملاقات آج وزیر اعظم ہاؤس میں ہو گی

تاجکستان کے صدر امام علی رحمان آج وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کریں گے.ملاقات میں دو طرفہ تعلقات , باہمی دلچسپی کے معاملات اور علاقائی امور پر تفصیلی بات چیت ہو گی. ملاقات سے پہلےتاجک صدر کو پاکستان کی مسلح افواج کی طرف سے گارڈ آف آنر پیش کیا […]

Read More