صدر مملکت کا نگراں حکومتوں کے زائد قیام کی قانونی حیثیت پر اظہار تشویش
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں نگران حکومتوں کے 90 دن سے زائد عرصے سے قیام کی قانونی حیثیت پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔صدر عارف علوی نے پی ٹی آئی کے سینئر نائب صد فواد چوہدری کا ارسال کردہ خط اضافی نوٹ کے ساتھ وزیر اعظم کو بھیج دیا۔خط […]