صومالیہ: فوجی بھرتی مرکز کے باہر خود کش دھماکا، 10 افراد ہلاک
صومالیہ میں خود کش دھماکا ہوا ہے جس میں 10 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔دارالحکومت موغادیشو سے خبر ایجنسی کے مطابق خود کش دھماکا فوجی مرکز کے باہر کیا گیا۔ خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ دھماکے میں فوج میں بھرتی کے لیے آنے والوں کو نشانہ بنایا گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق حملہ […]