موسم

طویل خشک موسم کے بعد خوشخبری، بارش برسانے والا سسٹم آج ملک میں داخل ہوگا

بارشوں کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں آج رات سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوں گی۔محکمہ موسمیات نے طویل خشک موسم کے بعد خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ہے کہ بارش کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں 31 جنوری تک بالائی علاقوں پر موجود رہیں گی۔اس دوران اسلام آباد ،پنجاب، خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور […]

Read More