پاکستان

عابدہ پروین کا انسٹاگرام اکانٹ بھارت میں بند

پاکستان کی عظیم صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کا انسٹاگرام اکانٹ بھارت میں بند کر دیا گیا۔ بھارتی صارفین جب ان کا پروفائل کھولنے کی کوشش کرتے ہیں تو ایک پیغام سامنے آتا ہے کہ یہ اکانٹ بھارت میں دستیاب نہیں ہے کیونکہ ہم نے قانونی درخواست پر عمل کیا ہے۔یہ پابندی بھارت میں حالیہ پہلگام […]

Read More