خاص خبریں

عالمی مالیاتی اعدادوشمار اور مارکیٹ پر نظر رکھنے والے مستند ترین ادارے بلومبرگ کی پاکستان سے متعلق جائزہ رپورٹ

بلومبرگ نے پاکستان میں مہنگائی میں نمایاں بہتری اور پالیسی استحکام کی تصدیق کر دی پاکستان میں قیمتوں کا استحکام اور معاشی نظم و نسق بہتر ہو رہا ہے،  دسمبر میں افراطِ زر 5.6 فیصد رہا جو توقعات اور نومبر کے 6.1 فیصد سے کم ہے، خوراک کی قیمتوں میں دباؤ کم ہوا اور غذائی […]

Read More