عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور کے خفیہ راز سے پردہ اُٹھادیا
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے شوہر رنبیر کپور سے متعلق اہم انکشاف کرکے اُن کا خفیہ راز مداحوں کو بتا دیا۔آج رنبیر کپور اپنی 41ویں سالگرہ منارہے ہیں، اس موقع پر اُن کی اہلیہ و اداکارہ عالیہ بھٹ نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر شوہر کے لیے خصوصی پوسٹ شیئر […]
