مودی اپنی ‘فیس سیونگ’ کیلئے خطرناک حد تک جاسکتا ہے: عبدالقادر پٹیل
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ مودی اپنی ‘فیس سیونگ’ کیلئے خطرناک حد تک جاسکتا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ ہندوستان کو دہشت گردی کے ثبوت چاہئیں تو ہم سے لیں، بھارت کا ہر شہری اپنی […]