عدالت کے حکم پر پنجاب میں الیکشن کیلئے فنڈ جاری نہیں کریں گے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب میں الیکشن کیلئے پیسے جاری نہیں کریں گے۔خواجہ آصف نے کہا کہ توہین عدالت کا معاملہ جب آئے گا تب دیکھا جائے گا۔وزیر دفاع نے کہا کہ مذاکرات پر عدالتی ڈکٹیشن نہیں مانیں گے، اپنی مرضی سے مذاکرات کریں گے اور […]