پاکستان جرائم

عمران اور بشریٰ بی بی نے عدت میں نکاح کیس کے فیصلے کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نکاح کیس کے فیصلے کے خلاف سیشن کورٹ سے رجوع کرلیا۔بشریٰ بی بی نے اپنے وکلاءعثمان گل، خالد یوسف اور سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں اپیل دائر کی جس میں کہا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

بلوچ طلبہ بازیابی کیس ، وزیراعظم جواب نہیں دے سکتے تو انہیں ہٹا دینا چاہیے ، عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ اگر وزیراعظم اور وزراءبلوچ طالب علم عدم بازیابی کیس کا جواب نہیں دے سکتے تو انہیں عہدے سے ہٹا دیا جائے۔بلوچ طلباءعدم بازیابی کیس میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ عدالتی طلبی کے باوجود دوسری بار پیش نہیں ہوئے۔ انہیں اس لیے بلایا گیا کہ وہ جوابدہ ہیں، […]

Read More
دنیا

کولوراڈو کی سپریم عدالت نے ٹرمپ کو صدارتی الیکشن کیلئے نااہل قرار دیدیا

امریکی ریاست کولوراڈو کی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن کی پرائمری کے لیے نااہل قرار دیدیا۔امریکی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی عدالت نے صدارتی امیدوار کو 1868 کی شق کے تحت نااہل قرار دیا ہے۔عدالت کا کہنا ہے کہ کیپٹل ہل پر حملے میں ملوث ہونے کی وجہ سے […]

Read More
خاص خبریں

غیر شرعی نکاح کیس میں عمران خان عدالت طلب

اسلام آباد: غیر شرعی نکاح کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران کان کو عدالت طلب کرلیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے معاملے میں آئندہ سماعت پر عمران خان کو طلب کرلیا۔سینئر سول جج قدرت اللہ نے […]

Read More
خاص خبریں

سائفر ایکٹ کی کارروائی نشر کرنے پر سیکریٹ ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی، عدالت کا حکم

اسلام آباد: آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس کی کارروائی پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کردی۔خصوصی عدالت کی جانب سے جاری ہونے والے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پرنٹ الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر کوئی کاروائی نشر نہیں ہو گی، پیمرا اور پی ٹی […]

Read More
خاص خبریں

جنرل باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کیا، انہیں عدالت بلاؤں گا: عمران خان

سائفر کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کچھ کیا، جنرل ریٹائرڈ باجوہ کو عدالت بلاؤں گا۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا سائفر کیس […]

Read More
خاص خبریں

رمضان شوگر مل ریفرنس: شہباز شریف عدالت کے روبرو پیش

سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف رمضان شوگر مل ریفرنس میں لاہور کی احتساب عدالت کے روبرو پیش ہو گئے۔احتساب عدالت نے نیب ریفرنس میں شہباز شریف کو طلب کیا تھا۔مسلم لیگ ن کے صدر کی پیشی کے موقع پر عدالت کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔شہباز شریف نے روسٹرم پر آ کر […]

Read More
خاص خبریں

سائفر کیس؛ خصوصی عدالت کا جیل میں ہی عمران خان کے اوپن ٹرائل کا فیصلہ

اسلام آباد: آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ٹرائل جیل میں ہی کرنے کا فیصلہ سنادیا۔خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں سائفر کیس کی سماعت کی۔عدالتی حکم کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی […]

Read More
پاکستان

سائفر کیس: ’عمران خان کو پیش نہیں کرسکتے‘، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عدالت کو خط

اسلام آباد: اڈیالہ جیل پولیس نے سائفر کیس میں عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے سے معذرت کرلی۔اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت جاری ہے جس سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا اور ایف آئی اے اسپیشل پراسیکیوٹرز عدالت میں پیش ہوئے […]

Read More
خاص خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی و شاہ محمود کو عدالت میں پیش کیا جائیگا یا نہیں؟ فیصلہ کچھ دیر بعد

سائفر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کو عدالت میں پیش کرنے یا نہ کرنے سے متعلق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر جیل حکام کی رپورٹ پر فیصلہ محفوظ کیا گیا۔سنجیدہ سیکیورٹی خدشات کا اظہار […]

Read More