حکمرانوں کا نقصان کیوں نہیں ہوتا ، یہ کیوں نہیں غریب ہوتے؟ علامہ ناصر عباس
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو تکلیف کیوں نہیں ہوتی، غریب کیوں نہیں ہوتے؟اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ ناصر عباس کا کہنا تھا کہ عدالت نے پیر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دے دی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ […]