دنیا

رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی سے پاکستانیوں سمیت 16 افراد ہلاک

دبئی کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے دبئی پولیس کے مطابق ڈیرہ دبئی کے گنجان آباد علاقے الرس کی رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی ۔آگ کے نتیجے میں تین پاکستانی بھی جاں بحق ہوئے ہیں جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ابتدائی تحقیقات کے […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

تاش کے پتوں سے بنائی گئی50منزلہ عمارت

جنگ ڈونگ:چین میں ایک شخص نے ایک دن میں تاش کے پتوں سے50منزلہ عمارت بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبے شینگ ڈونگ کے شہر جنگ ڈونگ سے تعلق رکھنے والے ٹائن روئی نے12گھنٹوں میں تاش کے پتوں سے بلند ترین گھر بنانے کا ریکارڈ قائم کرنے کا چیلنج اٹھایا اور […]

Read More