عمان کی امام بارگاہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانی کی میت وطن پہنچ گئی
عمان کے دارالحکومت مسقط کی وادی الکبیر کی مسجد و امام بارگاہ امام علی میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے وزیر آباد کے نوجوان سلیمان نواز کی میت وطن پہنچائی گئی۔رات گئے سلیمان نواز کو مقامی قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپرد خاک کردیا گیا۔ اس موقع پر ہر آنکھ اشک بار […]