عمران اپنے خیالات نہیں پرتشدد واقعات میں کردار کے باعث جیل میں ہیں، نگران وزیرِاعظم
ڈیووس: نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے سیاسی خیالات کی وجہ سے نہیں بلکہ جلاؤ گھیراؤ پر اکسانے کیوجہ سے جیل میں بند ہیں۔نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ نے عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے دوران سی این بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن 8 فروری […]