عمران خان، اسد عمر، فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیسزڈی لسٹ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان، اسد عمراور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز کی ڈی لسٹ کردیے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق چیرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز کی 5 ستمبر کو سماعت نہیں ہوگی، الیکشن کمیشن کے ممبران […]