عمران خان نااہلی کیس پر جلد سماعت کر کے فیصلہ کردینگے،اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد:توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کیس سے متعلق چیف جسٹس اسلام آباد ہا ئیکورٹ نے کہا ہے کہ عدالت جلد سماعت کر کے فیصلہ کردے گی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس کیس میں نااہلی کے فیصلے کے خلاف عمران خان کی درخواست پر ساعت […]