عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم
اسلام آباد: اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان و دیگر رہنماؤں کو جوڈیشل کمپلیکس پرحملہ کے دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج دو مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کے لیے پولیس نے نوٹس جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو تھانہ سی ٹی ڈی اسلام آباد میں انسداد […]