عمران خان کی توشہ خانہ اور کرپشن کیسز میں ضمانت کی درخواستیں دائر
اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیسز میں ضمانت کی درخواستیں دائر کردی گئیں۔سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دونوں کیسز میں ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے اور دونوں مقدمات میں […]