عمران خان کی زمان پارک واپسی پر کارکنان کا جشن
لاہور: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ سے رہائی ملنے کے بعد لاہور پہنچ گئے ہیں۔عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ سے روانہ ہوکر لاہور میں اپنی رہائش گاہ زمان پارک پہچ چکے ہیں جہاں پر پی ٹی آئی کارکنان نے ان کی گاڑی کو پہنچتے ہی اپنے حصار میں […]
