عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستیں خارج کرنے کیخلاف استدعا پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کرنے کے خلاف استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں عدم پیروی پر خارج کرنے کے خلاف کیس کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی جو کہ چیف […]