خاص خبریں

عمران کی گرفتاری پر جلاؤ گھیراؤ ناقابل برداشت ہے، سخت کارروائی ہوگی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان گرفتار ہونے کے بعد جس طرح کا ردعمل آیا وہ پورے ملک نے دیکھا، پی ٹی آئی رہنما اپنے کارکنوں کو جلاؤ گھیراؤ کی ترغیب دیتے رہے.مریم اورنگزیب نے کہا کہ پی ٹی آئی نے کل جو کیا یہ عوامی ردعمل تھا؟، […]

Read More