محسن نقوی پھنس گئے تو علی امین گنڈاپور کے پیروں میں بیٹھ گئے ،عمرایوب
پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ محسن نقوی اس وقت پھنس گئے جب علی امین گنڈا پور کے قدموں میں بیٹھ گئے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ محسن نقوی اس وقت یہاں آئے جب انہیں خیبرپختونخوا کی ضرورت تھی۔عمر ایوب نے کہا کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا […]