عوام نہیں سرکاری ادارے اور افسران بجلی چور ہیں، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے ماہانہ بجلی کے بل کو سرکاری ڈاکہ قرار دے دیا۔سراج الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے اندر یہ مذید ہمت نہیں ہے کہ وہ جرمانے ادا کرسکیں، عوام ہر مہینے بجلی کا بل دیتے ہیں وہ دراصل بل نہیں ایک سرکاری […]