مناظرے کی ضرورت نہیں ، عوام نے کارکردگی پر کھنی ہے ، شہبا زشریف
بحث کی ضرورت نہیں، عوام کارکردگی سے پرکھ چکے ہیں، شہباز شریف سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتخابات میں چند دن باقی ہیں، ہمیں اپنے پروگراموں میں جانا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کسی بحث کی ضرورت نہیں، عوام نے کارکردگی کو پرکھا ہے، میدان اور گھوڑا موجود ہے۔شہباز شریف […]