عوام پاکستان پارٹی کے نام پر اعتراض الیکشن کمیشن میں داخل
عوام پاکستان پارٹی کے نام پر اعتراض الیکشن کمیشن میں داخل کر دیا گیا۔چیئرمین ہم عوام پاکستان پارٹی محمد امجد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے رابطہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پاکستان پارٹی کا نام ہماری جماعت سے ملتا جلتا ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام پاکستان کو بطور جماعت درج نہ کیا جائے، الیکشن […]