عوام کے ووٹ سے نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے: مریم
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہربار کی طرح اس باربھی نوازشریف پاکستان کو ٹھیک کرکے دکھائےگا۔ لاہور میں یونین کونسلوں کے عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقات میں مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کا ساتھ مہنگائی سے نجات کی ضمانت ہے، عوام کے ووٹ سے نواز […]