دنیا

عیدالاضحیٰ پر یو اے ای میں 1500سے زیادہ قیدیوں کی رہائی کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ سے قبل 1500 سے زیادہ قیدیوں کو معافی دے کر رِہا کرنے کا اعلان کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق وزیراعظم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے دبئی کی جیلوں سے مختلف قومیتوں کے 650 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا جبکہ صدر شیخ محمد بن زاید آل […]

Read More