پاکستان

عیدالفطر پر پاکستان اوربھارت کی سرحدی فورسز میں مٹھائی کا تبادلہ

لاہور: عیدالفطر کے موقع پر پاکستان اوربھارت کی سرحدی فورسز کے مابین خیرسگالی طور پرمٹھائی کا تبادلہ اورایک دوسرے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔لاہورکے واہگہ اٹاری بارڈر پر پاکستان رینجرزپنجاب اوربارڈرسیکیورٹی فورس (بی ایس ایف ) انڈیا کے مقامی کمانڈروں کے مابین مٹھائی کا تبادلہ ہوا ،اسی طرح قصور میں گنڈا سنگھ […]

Read More