دنیا

غزہ میں الاقصیٰ شہدا اسپتال پر اسرائیلی حملہ، 600 سے زائد مریض اور عملہ تاحال لاپتا

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ تین ماہ گزر جانے کے باوجود بھی جاری ہے، اسرائیلی افواج نے وسطی غزہ کے دیرالبلح میں الاقصیٰ شہدا اسپتال پر ڈرون حملہ کردیا جس میں کئی مریضوں اور عملے کے افراد کا شہادتوں کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے دیرالبلح میں اسرائیلی حملے […]

Read More