غزہ میں شہادتیں 18 ہزار، جوبائیڈن کا اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
واشنگٹن: غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 18 ہزار سے زائد ہوچکی ہیں اور ایسے میں امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھنے کا عزم کا اظہار کیا ہے۔وائٹ ہاؤس میں جاری تقریب میں امریکی صدر نے کہا کہ […]
