دنیا

غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 23 ہزار سے بڑھ گئی

غزہ میں 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 23 ہزار سے بڑھ گئی۔غزہ وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں اب تک 23 ہزار 84 فلسطینی شہید اور 58 ہزار 926 زخمی ہوچکے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر خواتین اور […]

Read More