پاکستان

غزہ میں فلسطینیوں پر حملے، بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کردئیے

لاپاز: غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف لاطینی امریکا کے ملک بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کردئیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف انسانیت سوز کارروائیوں پر احتجاج کرتے ہوئے چلی اور کولمبیا نے بھی اسرائیل سے اپنے سفیر واپس بلانے کا اعلان کردیا۔بولیویا کی ایوان صدر کی […]

Read More