غزہ پرحملوں کو 100 روز مکمل، اسرائیل حملوں میں کمی لائے ، امریکا
غزہ: امریکا نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ پر جاری حملے کم کردے۔غزہ پر اسرائیل کے حملوں کو 100 روز مکمل ہوگئے۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر میڈیا بریفنگ میں ااسرائیل پر غزہ پر حملے روکنے پر زور دیا۔قومی سلامتی کے ترجمان جون کربی کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی […]