غزہ کے اسپتال پر حملے پر نیتن یاہو کو جوابدہ قرار دینا چاہیے: عامر خان
پاکستانی نژاد ریٹائرڈ باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ غزہ کے اسپتال پر حملے پر نیتن یاہو کو جوابدہ قرار دینا چاہیے اور اسے روکنا چاہیے۔عامر خان نے غزہ پر حملوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے کہ ان حملوں کو روکنے کے لیے کیوں کچھ نہیں کیا جا رہا؟ […]