دنیا

غزہ کے جبالیا، مغازی، نصیرات کیمپوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملے، مزید 180 فلسطینی شہید

غزہ میں نئے سال بھی اسرائیلی فوج کی بمباری نہ رُکی، جبالیا، مغازی، نصیرات کیمپوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملوں میں مزید 180 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق فلسطینیوں کو سال 2023 میں جہاں اسرائیلی جارحیت کا سامنا رہا وہیں نئے سال کے پہلے روز ہی صیہونی فورسز نے غزہ پر تابڑ توڑ حملے […]

Read More