غلط فہمی دور کرلیں ، بانی پی ٹی آئی کے بغیر حکومت چلے گی نہ جمہوریت ، لطیف کھوسہ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ غلط فہمی دور کریں، بانی پی ٹی آئی کے بغیر حکومت اور جمہوریت نہیں چل سکتے، آپ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو مائنس نہیں کر سکتے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا۔ انہوں نے […]