غیر ذمہ دارانہ بھارتی الزامات مسترد، پاکستان کا عالمی برادری سے مودی کے اشتعال انگیز بیانات کا نوٹس لینے کا مطالبہ
اسلام آباد:پاکستان نے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کے بیبنیاد، اشتعال انگیز اور غیرذمہ دارانہ الزامات مسترد کر دیے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیرِاعظم کے بیانات علاقائی کشیدگی بڑھانے کی کوشش ہیں، جھوٹے الزامات اور عسکری دعوے یواین چارٹر اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔دفتر […]