پاکستان

غیر شرعی نکاح؛ خاور مانیکا کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا کیلیے عدالت سے رجوع

اسلام آباد: خاور مانیکا نے غیر شرعی نکاح کرنے پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا دینے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔سول جج قدرت اللہ کی عدالت سے رجوع کرتے ہوئے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ میراتعلق پاک پتن کی مانیکا […]

Read More