خاص خبریں

غیر شرعی نکاح کیس، چیئرمین PTI کو آج پیش نہیں کرسکتے، جیل سپرنٹنڈنٹ

اٹک جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے غیر شرعی نکاح کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو آج عدالت میں پیش کرنے سے معذرت کرلی۔جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عدالت کو خط لکھ کر آگاہ کیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل سے باہر لانا خطرے سے کم نہ ہوگا۔انہوں نے سول جج قدرت اللّٰہ کو […]

Read More