خاص خبریں دنیا

بھارتی پولیس نے راجوری میں 18 نوجوان گرفتار کر لئے

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں کشمیر میں بھارتی پولیس نے جموں خطے کے ضلع راجوری میں کم از کم 18 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے نوجوان کو ضلع کے علاقے ڈھانگری میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔پولیس […]

Read More