خاص خبریں

غیر قانونی مقیم افراد کو دی گئی مہلت ختم، کیمپوں پر نفری تعینات، ملک گیر آپریشن شروع

کراچی: ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد ہوڈنگ کیمپوں پر پولیس تعینات کردی گئی ہے، جس کے بعد انخلا کے لیے ملک گیر آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔کراچی سمیت ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو واپس جانے کے لیے وفاقی حکومت […]

Read More