کھیل

غیر ملکی لیگز کیلئے (این او سی) دینے کے معاملے پر حفیظ اور پلئیر آمنے سامنے آگئے

نیوزی لینڈ سے ابتدائی دو ٹی20 مقابلوں میں شکست اور دورہ آسٹریلیا میں وائٹ واش کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور ڈائریکٹر محمد حفیظ کے درمیان تناؤ پیدا ہوگیا۔مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پے در پے شکستوں کے سبب پاکستانی ٹیم کے متعدد سینئیر کھلاڑیوں کو غیر ملکی ٹی20 لیگز کیلئے (این او […]

Read More