فارن ایجنٹ نے ملک میں تاریخی مہنگائی اور بے روزگاری کی،وزیر اطلاعات
اسلام آباد:وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فارن ایجنٹ چور ملکی تاریخ کا بدترین اور ناکام تجربہ تھا جس نے ترقی کرتے خوشحال ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا۔انہوں نے کہا کہ سیاسی بے روزگاروں،نالائق اور فارن ایجنٹس کی سلیکٹڈ حکومت2018سے لیکر2022اپریل […]
