سپریم کورٹ ؛ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، آج رات تک مقدمہ درج کرنے کا حکم
سپریم کورٹ نے سینئر صحافی ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی جب کہ آج رات تک قتل کا مقدمہ درج کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق عدالت نے صحافی برادری اورعوام ارشدشریف کےقتل سے شدید تشویش پر سینئر صحافی کے قتل کا از خود نوٹس لیا […]