پاکستان

فرح گوگی پر 12 ارب کی ٹرانزیکشن ثابت ہوچکی، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے 4 سالہ دور میں کوئی ترقیاتی منصوبہ نہیں دیا۔ فرح گوگی پر 12 ارب کی ٹرانزیکشن ثابت ہوچکی۔فیصل آباد میں خطاب کے دوران رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ عمران خان نے عالمی مالیاتی ادارے سے سخت شرائط پر معاہدہ کیا، آئی ایم […]

Read More