خاص خبریں

فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی؛ وزیراعظم کا نئےسال کی تقاریب پر پابندی کا اعلان

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی کے لیے نئےسال کی تقاریب پرپابندی کااعلان کردیا۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے جمعرات کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ وہ غزہ کے مظلوموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا مظاہرہ اور سال نو پر کسی بھی […]

Read More