دنیا

شام نے فلسطینی رہنما طلال ناجی کو بے دخل کر دیا، اماراتی اخبار

اماراتی اخبار کے مطابق شام سے فلسطینی رہنما طلال ناجی کو بیدخل کیا گیا ہے۔ دمشق سے اخبار کے مطابق فلسطینی رہنما طلال ناجی پاپولر فرنٹ فار لبریشن آف فلسطین کے سربراہ ہیں۔ طلال ناجی موجودہ فلسطینی صدر محمود عباس کے سیاسی مخالف ہیں، شام میں طلال ناجی نے فلسطینی پناہ گزینوں پر مشتمل یروشلم […]

Read More